Heimat-Rezepte

ٿ”Heimat-rezepte.de” انٹرنیٹ پر ایک دوستانہ کھانوں کی کتاب ہے۔ یہ خاص طور پر ان لوگوں کے لئے ہے، جو اچھی طرح سے پڑھ اور لکھ نہیں سکتے۔
© Jennifer Zumbusch
© Jennifer Zumbusch
© Jennifer Zumbusch
© Jennifer Zumbusch
© Jennifer Zumbusch
© Jennifer Zumbusch
© Jennifer Zumbusch
© Jennifer Zumbusch
© Jennifer Zumbusch
© Jennifer Zumbusch
یہ وطن یا گھر کے موضوع سے متعلق ہے۔ ہمارے لئے وطن یا گھر کا کیا مطلب ہے؟ یہ، ظاہری بات ہے، وہ جگہ ہے جہاں ہم پیدا ہوئے تھے۔ ماں باپ، بھائی بہن۔ گھر ایک زمین بھی ہے، بعض تہواربھی ہیں، یا وہ تجربات ہیں جو ہمیں یاد ہیں۔ اور یہ وہ کھانا ہے جسے ہم بچپن سے جانتے ہیں۔

اصل کے بارے میں بتاتا ہے

ٿ”Heimat-rezepte.de” انٹرنیٹ کے لئے مختصر تحریروں کے ذریعے خوراک اور گھر کو جوڑتی ہے۔ جہاں پر آپ کو لگتا ہے: “یہ میرے لئے گھر ہے؟” مہربانی فرما کر، ہمیں تراکیب پکوان بھیجیں! اور آپ کے گھر کے لئے چند جملے لکھیں: میں کہاں سے آیا ہوں/آئی ہوں؟ گھر کا میرے لئے کیا مطلب ہے؟ میں نے وہاں کیا تجربہ کیا ہے؟ تو آپ گھر کا ایک حصّہ دوسروں کے ساتھ بھی بانٹ سکتے ہیں۔ آپ بھی ایک تبصرہ لکھ سکتے ہیں اور تمام ترکیبوں کے بارے میں سوالات پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے ساتھ شامل ہوں، ہمیں آپ کی تراکیب پکوان اور کہانیوں کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوگی۔ ہمارا ادارتی عملہ آپ کی مدد کرنے میں خوشی محسوس کرے گا۔

کھانے کے بلاگ کے لئے یہاں کلک کریں