Ich will Deutsch lernen

جرمن سیکھنے کے لئے آن لائن لرننگ پورٹل

ٿich-will-deutsch-lernen.de” (www.iwdl.de)‎” ایک مفت آن لائن لرننگ پورٹل ہے۔ یہ A1سے B1کی سطح پر مشقیں فراہم کرتا ہے اور ساتھ ہی ثانوی لکھنے والوں کے لئے بیشمار خواندگی کے پروگرام بھی مہیا کرتا ہے۔
زبان اور پیشہ کی جگہ پر، آپ کو پیشہ ورانہ مواصلات کے لئے B1+‎کی سطح تک30 منظرنامے تفصیلی مشقوں کے ساتھ ملیں گے.

یہ لرننگ پورٹل کی طرف سے فراہم کیا جاتا ہے

ٿ”ich-will-deutsch-lernen.de” کے ساتھ آپ کسی بھی وقت جرمن زبان کی مشق کر سکتے ہیں اورسیکھ سکتے ہیں۔ آپ خود فیصلہ کریں گے کہ کن مشقوں پر آپ کم کریں گے اور کس رفتار کے ساتھ۔. آپ کی ایک قابل استاد کی طرف سے حمایت کی جائے گی۔

شیڈول اور سیکھنے کی راہیں

ٿ”ich-will-deutsch-lernen.de” کی مشقیں ایک مخصوص سیکھنے کے طریقے پر بنائی گئی ہیں جسے بورڈ گیم ہوتی ہے۔ آپ خود فیصلہ کرتے ہیں کہ شروع کہاں سے کرنا ہے – اور آیا آپ شیڈول پر تجویز کردہ “مثالی” ہدایات کے ساتھ چلیں گے یا مکمل طور پر مفت لرننگ یونٹس منتخب کریں گے۔ آپ مشقیں دوبارہ کر سکتے ہیں یا کسی بھی وقت سیکھنے کی سطح کو تبدیل کر سکتے ہیں۔ اور “لرننگ پورٹ فولیو” میں آپ اپنی سیکھنے کی ترقی دیکھ سکتے ہیں۔
Deutsch lernen online und kostenlos - Spielplan

Schnitzel und Dolmades - لرننگ پورٹل کے ویب سوپ

یونانی خاندان سنتیدث کی زندگی سے کہانیاں، ترکی کیوسک کے مالک ایمرے، ڈینش طالب علم انگا اور ان کے دوستوں اور پڑوسیوں میں”ich-will-deutsch-lernen.de” میں زبان پر کام کرنے کے لئے مختلف روزمرہ حالات میں ابتدائی مواد ملتا ہے۔ ٿ45اقساط میں، ویب سوپ آپ کو متعلقہ اسباق متعارف کراتا ہے اور پورٹل کے ذریعے آپ کو ہدایت دیتا ہے۔

اس طرح سے اس کو کیا جاتا ہے

  • ٿ”www.iwdl.de” پر اپنے ای میل ایڈریس کے ساتھ مفت رجسٹر کریں – فارم 16 زبانوں میں دستیاب ہے۔
  • اس کے بعد آپ کے رجسٹریشن کے عمل کو مکمل کرنے کے لئے آپ کو ایک ای میل ملے گی ایک توثیقی لنک کے ساتھ جس پر کلک کرنا ضروری ہے رجسٹریشن مکمل کرنے کے لیئے، اور پھر آپ بغیر وقت ضائع کئے لرننگ پورٹل پر کام کر سکتے ہیں: کہیں بھی، کسی بھی وقت۔
اگر آپ اپنے کورس لیڈر کے لرننگ گروپ میں سیکھنا چاہتے ہیں، تو آپ کو ان کی طرف سے ایک پاس ورڈ ملے گا۔ اس پاس ورڈ اور آپ کے ای میل ایڈریس کے ساتھ آپ سر ورق پر لاگ ان ہو سکتے ہیں۔ آپ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ “رجسٹر” کے بٹن پر کلک نہیں کرتے۔
آپ رجسٹر کرنے سے پہلے ارد گرد دیکھنا چاہتے ہیں؟ مہمان رسائی کا انتخاب کریں اور “ich-will-deutsch-lernen.de” کے ممکنات دیکھیں۔

مدد

مدد کی فلمیں لرننگ پورٹل میں کسی بھی موڑ پر دستیاب ہیں۔ ان سے متعلقہ سیکھنے کی جگہ اورآپ کی موجودہ مشقوں کی قسم کی وضاحت ہوتی ہے۔ آپ کا استاد بھی آپ کو “ich-will-deutsch-lernen.de” کے استعمال میں بخوشی مدد کرے گا۔

یہاں سے آپ لرننگ پورٹل پر براہ راست جاتے ہیں

www.ich-will-deutsch-lernen.de